Bahria-Town-Lahore-Corruption-Scandal

چئیرمین نیب نے بحریہ ٹاون لاہور کی تحقیقات کرنے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

چئیرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو بحریہ ٹاون لاہور کی تحقیقات کرنے کیلئے ہدیات جاری کر دیں ہے۔
میر ظفر اللہ خان جمالی نے نواز سریف کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

قانون کے مطابق تین مہینوں میں بحریہ ٹاون لاہور کی تحقیقات کیں جائے گی. ڈی جی نیب نے بحریہ ٹاون لاہور کی تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔نیب انکوائری ٹیم نے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں