babar-azam-smashes-kohlis-record-

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوینٹی میں تیزترین ہزار رنزبنانےکاریکا ڈ چھین کراپنےنام کرلیا

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوینٹی میں تیزترین ہزار رنزبنانےکاریکا ڈ چھین کراپنےنام کرلیا-
جدید کرکٹ کےلٹل ماسٹربابراعظم کے رنزاگلتےبلےکےسامنےحریف باؤلرزبےبس۔بابراعظم نےبھارتی کپتان ویرات کوہلی کوپیچھے چھوڑدیا۔
۔ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلےنمبرپرموجود بابراعظم نےٹی ٹوینٹی میں تیزترین ہزار رنزبناکرعالمی ریکارڈ اپنےنام کرلیا.
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ مکی آرتھراور دیگر غیر ملکی افیشلز تقریب دیکھنےواہگہ بارڈر پینچ گئے

بابراعظم سےپہلےیہ ریکارڈ بھارت کےبلےباز ویرات کوہلی نے27اننگز میں بنایا تھا۔۔ بابراعظم نے52 کی ایوریج سے یہ کارنامہ 26 اننگزمیں سرانجام دیا۔۔
ٹی ٹوینٹی میں تیزترین رنزبنانے والوں میں بابر اعظم پہلے ویرات کوہلی دوسرےآسٹریلیاکےایرون فنچ تیسرےنمبرہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں