Axact scandal case

ایگزیکٹ کیس کی سماعت، میڈیا نمائندوں کی کمرہ عدالت میں منگامہ آرائی

کراچی: ایگزیکٹ کیس کی سماعت، میڈیا نمائندوں کی جانب سے کمرہ عدالت میں منگامہ آرائی ،سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ اپنی اہلیہ کے ہمراہ سٹی کورٹ پہنچ گئےبند کمرے میں ایگزیکٹ کیس کی سماعت شروع ہوئی دوسرے میڈیا نمائندوں کی جانب سے کمرہ عدالت میں بدنظمی کی گئی .

پیشی پر آنے والے افراد سے بھی دیگر میڈیا نمائندوں کی دھکم پیل ،میڈیا کو کوریج سے روک دیاعدالت نے کورٹ روم کے دروازے بند کرادیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں