Ashiyana Housing Scandal Ahad Cheema Corruption

آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں احد چیمہ عدالت میں پیش

لاہور احتساب عدالت میں احد چیمہ کو پیش کیاگیا.احد چیمہ کو بکتر بند گاڑی میں ہیتھ کڑی ڈال کر لایا گیا ہے
احد چیمہ کو انتہائی سخت سیکیورٹی حصار میں احتساب عدالت میں پیش، کیا گیا ہے.
اس موقع پر میڈیا کو کورٹ کے اندر رپورٹنگ کرنے سے روک دیا گیا میڈیا کو کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے اندر نہیں جانے دیا گیا.

احد چیمہ کی لندن ،کینیڈا میں بھی پراپرٹیز کا انکشاف ، تحقیاتی رپورٹ میں حیران کن انکشافات
ترجمان نیب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اربوں روپے کی کرپشن میں باضابطہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں احد چیمہکی گرفتاری عمل میں لائی گئی ترجمان نیب نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہاملزم کا جسمانی ریمانڈ ملنے پر مزید انکشافات ہو سکتے ہیں .

پنجاب ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں نیب کی تحقیقات تیز، پیراگون اور آشیانہ ہاوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا
نیب نے احد چیمہ کو احتساب عدالت کے جج محمد اعظم کے روبرو پیش کیا
عدالت نے احد چیمہ کا 5 مارچ تک جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے نیب کے حوالے کر دیا ۔
پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو بتایا کہ احد چیمہ نے بغیر کسی کاروائی کے کاساکمپنی کو ٹھیکہ دیا
کمپنی ٹھیکہ کی اہلیت نہیں رکھتی تھی اب تک ایک بلین کا نقصان ہو چکا ہے.

تفتیشی افیسر نیب کا کہنا تھا کہ احد چیمہ تفتیش میں تعاون 2کر رہے.احد چیمہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتےہوئے آشیانہ سکیم میں فراڈ کیا جبکہ تین سال میں ایک گھر بھی نہیں بنا.


Ashiyana Housing Scandal
Ahad Cheema Corruption

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں