Asad-Durani- name On eit Control list

اسددرانی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا

اسلام آباد: پاکستانی کی خفیہ ایجنسی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسددرانی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے انٹیگریٹیڈ بارڈر منیجمنٹ سسٹم میں اسددرانی کانام شامل کردیاگیا۔
یہ آگ صرف ریکارڈ کیوں جلاتی ہے؟ آصف محمود
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ اسد درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی توثیق کل ہونے والے اجلاس میں کرے گی۔

خیال رہے کہ اسد درانی کو ان کی متنازع کتاب پر وضاحت کے لیے 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں