Anti corruption

آصف ہاشمی کے خلاف ڈی ایچ اے غیر قانونی ٹھیکہ اور امدادی رقوم مین خوردبرد کیس پر سماعت

آصف ہاشمی کے خلاف ڈی ایچ اے غیر قانونی ٹھیکہ اور امدادی رقوم مین خوردبرد کیس پر سماعت ہوئی

سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد رفیق نے کیس پر ماعت 24 اکتوبر تک سماعت ملتوی کر دی.

ڈی ایچ اے کیس آصف ہاشمی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی.

ایک شریک ملزم کے وکیل کے پیش نہ ہونے فرد جرم عائد نہ سکی .

آصف ہاشمی پرڈی ایچ اے میں 20 کوٹھیوں کی تعمیر کا ٹھیکہ غیر قانونی طور پر دینے کا الزام ہے.

عدالت میں امدادی رقوم کی تقسیم میں خوردبرد کے کیس پر بھی سماعت ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں