ali jahangir Siddiqui, American ambassador

ن لیگ نے میر شکیل کے داماد کو جھانگیر صدیقی کو سفیر مقرر کر دیا

ن لیگ نے نمک کاحق ادا کر دیا میر شکیل الرحمن کو اپ کی وفادری پر نواز دیا گیا . عمران خان اور پی تی آئی کو بد نام کرنے کی کوش میں لگے میر شکیل اور میاں نواز کا اصلا چہرہ سامنے آگیا.

ن لیگ نے میر شکیل کے داماد کو جھانگیر صدیقی کو سفیر مقرر کر دیا . وزیر اعظم پاکستان نے جھنگ میڈیا گروپ کو ن لیگ سے وفاداری کا انعام دے دیا . ن لیگ ہر کسی کو خرید سکتی اس بات کو شاہد خاقان عبا سی اور نواز شریف نے میر شکیل کو نواز کر ایک بار پھر سچ ثابت کر دیا.

ن لیگ کے درجن سے زائد اراکین کاپی ٹی آئی میں جانے کافیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں