Aleem-Khan in gujrawala

وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کی گوجرانوالہ کمشنر کے دفتر میں آمد

وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کی گوجرانوالہ کمشنر کے دفتر میں آمد،عبدالعلیم خان گوجرانوالہ میں لینڈ فُل سائٹس کا معائنہ کریں گے،اور اسکے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے ہونے والے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں