dam Fund name changed

:اخوت فائونڈیشن کی طرف سے چیف جسٹس پاکستان کو 10 لاکه ڈیمز فنڈ مین دے دیے

لاہور :چیف جسٹس پاکستان سے اخوت فائونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب سے ملاقات ہوئی .

اخوت فائونڈیشن کی طرف سے چیف جسٹس پاکستان کو 10 لاکه ڈیمز فنڈ کیلئے چیک دیا گیا

ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا کہ اخوت فائونڈیشن 1 کروڑ روپے ڈیمز فنڈ میں دے گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں