Ahsan-Iqbal attacker In jail

احسن اقبال سروسز اسپتال میں زیر علاج ، سیاسی شخصیات کی ملاقات کے لیے آمد

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سروسز اسپتال کے وی وی آئی پیز روم نمبر 1میں زیر علاج ہیں .:پانچ رکنی بورڈ ان کےعلاج معالجے کو مونیٹر کر رہا ہے
میڈیکل بورڈ کنوینیر پروفیسر ڈاکٹر محمود آیاز کا کہنا تھا کہ 3 سے 4 روز تک ان کو اسپتال سے ڈسچارچ کر دیا جائے گا،وزیر داخلہ کی حالت خطرے سے باہر ہے.احسن اقبال سےکسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہے۔
جسٹس منیب اختر آج بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا
سروسز اسپتال میں آج بھی ان کی عیادت کیلیے سیاسی شخصیات کی آمد متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں