آشیانہ اقبال کیس : احد خان چیمہ کی اہلیہ بھی نیب کے شکنجے میں آ گئیں

آشیانہ اقبال کیس میں اہم پیش رفت ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی اہلیہ بھی نیب کے شکنجے میں آ گئیں. نیب لاہور نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی اہلیہ کے خلاف بھی انکوائری کا آغاز کر دیا.
آشیانہ اقبال ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار احد چیمہ کی مشکلات میں مزید اضافہ
ذرائع کے مطابق نیب نے صائمہ احد کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرنے کےلئے ایف بی ار اور ایس ای سی پی کو مراسلے بھیج دیے،متعقلہ ادارے دو ہفتوں میں صائمہ احد کی جائیداد سے تفصیلات فراہم کرے،احد چیمہ سے تفتیش کے دوران ایسے شواہد ملے ہیں جس میں ان کی اہلیہ کے نام بہت سے اثاثے ہیں،

احد چیمہ کی گرفتاری پراحتجاجی افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں