Actress Sobia Khan

معروف سیاستدان اداکارہ صوبیہ خان کی زلفوں کا اسیر

نیوزویوز:(لاہور) Actress Sobia Khan) معروف سیاستدان اداکارہ صوبیہ خان کی زلفوں کا اسیر ہو گیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان کی نئی پاکستانی فلم “چین آئے نا” 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے جس میں انہوں نے ملک کے نامور سیاستدان کے بیٹے کی گرل فرینڈ کا کردار نبھایا جو خود ماڈلنگ کرتی ہے.

شوبز اور سیاست کا چھولی دامن کا ساتھ ہے

لیکن پھر اس کی دوستی وزیراعلی کے بیٹے سے ہوجاتی ہے جو صوبیہ خان سے عشق کرنے لگتا ہے- لیکن مجبوریوں کے تحت اسے گھر والوں کی مرضی سے شادی کرنا پڑ جاتی ہے- فلم میں اداکارہ صوبیہ خان اور سیاستدان دوں ایکدوسرے کی خاطر جان دینے کو تیار ہیں لیکن ظالم سماج کے ہاتھوں مجبور بھی ہیں- صوبیہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی یہ فلم سینما گھروں میں پلاٹینم جوبلی کرے گی کیونکہ فلم کو موجودہ سیاسی پس منظر میں بنایا گیا ہے-

سیاست دانوں کا اور اداکاروں کا عشق ہمیشہ سے ہی اخباروں کی زینت بنتا رہتا ہے . معروف سیاستدان اداکارہ صوبیہ خان کی زلفوں کا اسیر ہو گیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان کی نئی پاکستانی فلم “چین آئے نا” 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے جس میں انہوں نے ملک کے نامور سیاستدان کے بیٹے کی گرل فرینڈ کا کردار نبھایا جو خود ماڈلنگ کرتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں