a-group-organizing-non-moral-parties-in-karachi-arrested-by-police

سوشل میڈیا پر ڈرٹی نائٹ DIRTY NIGHTS ) کے نام سے غیر اخلاقی پیج چلانے والا گروہ گرفتار

کراچی(نیوز اینڈ ویوز ): نوجوانوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں میں پھنسانے والا ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم سوشل میڈیا پر (DIRTY NIGHTS کے نام سے ڈانس پارٹی کے ایونٹ کا پیج چلاتا تھا،
پیج کے ذریعے غیر اخلاقی ایونٹ کروائے جاتے تھے،
ایونٹ میں نوجوان جوڑوں کو مدعو کیا جاتا تھا جس کا ٹکٹ 25ہزار روپے تھا.

اے ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا‌کہ کلفٹن میں نوجوان سب سے زیادہ جرائم سے
متاثر ہورہے ہیں . ایک خصوصی مہم کا آغا زکیا جس کا نام ریسکیوئنگ یوتھ سیونگ فیوچر ہے .سوشل میڈیا پر ڈرٹی نائٹ کے حوالے سے ایک پیچ چل کام کررہا تھا. ڈرٹی نائٹ میں۔سوشل میڈیا پر نوجوان جوڑوں کو مدعو کیا گیا. ایونٹ کا مقصد نوجوان جوڑوں کو بلا کر ان سے پیسے لوٹنا تھا

سلام آباد گن ایند کنٹری کلب غیر قانونی قرار
گرفتار ملزم کا نام ارسلام قمر ہے. ملزم نے ابتدائی تفتیش میں دو افراد کو ٹکٹ فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے .کلفٹن کے علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث دو ملزم بھی گرفتار کیا. گرفتار منشیات فروش مہران نوجوانوں کو آئس فروخت کرتا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں