مشال قتل کیس کی تحقیقات درست سمت جا رہی ہیں.آئی جی خیبر پختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کا کہنا ہےکہ مشال خان قتل کیس کی تحقیقات درست سمت اور شفاف انداز میں چل رہی ہیں، انصاف ہوگا اور جلد ہوگا۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ملزمان کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں پر کان نہ دھریں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں