56 Companies record in court

چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیز میں افسران کو بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیز میں افسران کو بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لے لیا.

چیف جسٹس پاکستان نے چیف سیکرٹری پنجاب سے تمام کمپنیز میں افسران کو دی جانیوالی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات طلب کرلیں.

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت نے 50کمپنیز تشکیل دیں.
نیلی آنکھوں والا پاکستانی باولر،اشتہاری ماڈلنگ کرنے والا پہلا پاکستانی کھلاڑی .. اصل کہانی ہے کیا

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ نے سب کچھ پرائیوٹ سیکٹر کے حوالے کردیا چھوڑ دیں حکومت اگر آپ سے کام نہیں ہوتا .عوام کے ٹیکس کا پیسہ ضائع نہیں ہونے دیں گے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں