سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات رات بارہ بجے ختم ہو گئے، رینجرز کو90 روز کے لئے خصوصی اختیارات دیے گئے تھے۔

ذرائع حکومت سندھ کے مطابق رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں 90 روز کی توسیع کی سمری5 اپریل کو وزیر اعلیٰ سندھ کو منظوری کے لیے بھیجی گئی تھی۔

رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت خصوصی اختیارات دیے جاتےہیں۔ خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز تلاشی، اور چھاپوں کے ساتھ گرفتاریاں بھی کرسکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں