بلوچ پاکستانی سائنسدان کا منفرد اعزاز

نیوز ویوز(کیمبرج): بلوچ پاکستانی سائنسدان یار جان عمدالصمد کو شاید اس وقت پاکستان میں کوئی کوئی ہی جانتا ہو مگر اس سال کے اختتام تک وہ یورپین اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں سائنسی ریسرچ کے لئے جانے والا پہلا مسلمان اور پاکستانی بلوچ سائنسدان ہوں گے۔ بولیڈا، بلوچستان سےتعلق رکھنے والے اس سائنسدان کا نام اس مشن کے لئے دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی آف کیمبرج نے تجویا کیا۔ ??

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں