PTI secretary General Changed

حلقہ این اے 154ملتان کے پی ٹی آئی کارکان کا عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

ملتان (نیوز اینڈ ویوز):این اے 154ملتان 1کی قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے رہنما ملک احمد حسین ڈیہڑ کو ٹکٹ جاری نہ اورکرنے ، مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سکندر حیات خان بوسن کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کروانے کی کوششوں کے خلاف این اے 154ملتان کے کارکنان پی ٹی آئی کل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سامنے دھرنا دینگے ۔

عارف علوی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درگاہ قلندر لال شہباز پر حاضری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں