25جون کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں، محکمہ موسمیات

نیوز ویوز(اسلام آباد):25 جون اتوار کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے25 جون اتوار کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شوال کا چاند 24 جون کو 7 بجکر 31 منٹ پر پیدا ہو گا جبکہ یہ 25 جون کی شام نظر آ سکے گا اسی روز ملک بھر میں مطلع صاف جبکہ بعض مقامات پر جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں