وزیراعظم نوازشریف سے ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات ایئر چیف نے وزیراعظم کوپاک فضائیہ کے آپریشنل امور سے آگاہ کیا۔۔

وزیراعظم نے ملک کی فضائی حدود کے دفا ع میں کیے گئے اقدامات کو سراہا۔۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا
پاک فضائیہ کی مضبوطی کیلئے حکومت تمام ضروری وسائل فراہم کریگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں