2 October Incidents and events

02 اکتوبر کے اھم واقعات

1187ء – صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں فتح بیت المقدس

1988ء – حیدرآباد میں ہونے وال سندھی مہاجر فسادات میں ایک سو بیس افراد قتل کردیے گئے ۔

1986ء – بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی پرناکام خودکش حملہ کیا گیا۔

1981ء – علی خمینی ایران کے صدرمنتخب ہوئے۔

1952ء – پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کا ہری پور ہزارہ میں سنگِ بنیاد رکھا۔

1870ء – اٹلس نے روم کو خود سے ملحق کر لیا اور روم کواٹلی کا دار الخلافہ مقرر کیا

ولادت

1452ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان (و۔ 1485)

1851ء – فرڈیننڈ فوش، فرانسیسی فیلڈ مارشل اور نظریہ ساز (و۔ 1929)

1852ء – سر ولیم ریمسی، انگریز کیمیا دان اورنوبل انعام یافتہ (و۔ 1916)

1869ء – موہن داس گاندھی، بھارتی تحریک آزادی کے اہم رہنما۔ (وفات: (1948ء)

1871ء – کورڈل ہل، امریکی کپتان، وکیل اور سیاست دان، سنتالیسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1955ء)

1896ء – لیاقت علی خان، پاکستان کے پہلے وزیر اعظم (و۔ 1951ء)

1904ء – لال بہادر شاستری، بھارتی محقق اور سیاست دان، دوسرے وزیراعظم بھارت (و۔ 1966ء)

1917ء – کرسچن ڈی دووی، انگریز حیاتیات دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)

1933ء – جان بی گرڈن، انگریز حیاتیات دان اورنوبل انعام یافتہ

1938ء – وحید مراد، پاکستانی اداکار، تخلیق کار اور فلم نگار(و۔ 1983ء)

1946ء – جنرل سونتی، تھائی جنرل اور سیاست دان

1954ء – لورین براکو، امریکی اداکارہ اور تخلیق کار

1986ء – کمیلیا بیلے، امریکی اداکارہ

وفات

1927ء – سوانت اوگست آرنیوس، سویڈن کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1859ء)

1987ء – پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1915ء)

تعطیلات و تہوار

گاندھی کے یوم ولادت سے متعلق گاندھی جینتی، بھارت میں

عالمی یوم عدم تشدد

یوم آزادی جمہوریہ گنی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں