فیصل آباد میں قتل کونے والے عمران بٹ کے لواحقین کا رانا ثناء اللہ کے خلاف احتجاج

فیصل آباد کے علاقے مسعودا آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے رات 11 بجے کے قریب عمران بٹ نامی نوجوان کو قتل کر دیا تھا.
عمران بٹ کے لواحقین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال فیصل آباد کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کیا عمران بٹ کے چھوٹے بھائی آصف بٹ کو 26 اکتوبر 2016 کو قتل کر دیا گیا تھا عمران بٹ اپنے بھائی کے مقدمے کی پیروی کر رہا تھا.
عمران بٹ کے لواحقین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے قتل کا زمہ دار صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کو قرار دیا ہے. لواحقین کا کہنا ہے کہ عمران بٹ اور آصف بٹ کا قتل رانا ثناء اللہ کے ایما پر کیا گیا ہے.
اور پولیس رانا ثناء اللہ کے خلاف کارروائی کرنے سے انکاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں