100 سب انسپکٹرز سپیشل تفتیشی کورس کے لئے سلیکٹ

نیوزویوز(خان.پور)خان.پور.پنجاب.پولیس کے 100 سب انسپکٹرز سپیشل تفتیشی کورس کے لئے سلیکٹ.نوٹی فکیشن،بہاولپور رینج کے 51 لاہور.38 شیخوپورہ 3 فیصل آباد 5 اور ساہیوال کے 3 سب انسپکٹرز شامل .سلیکٹ سب انسپکٹرز کو سہالہ.میں 4 ماہ کی ٹریننگ دی جائے گی .نوٹی فکیشن،ضلع رحیم.یار خان کی مختلف تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز بھی لسٹ میں شامل .پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں