ہیروئن سمگلنگ کی کوشس ناکام

لاہور:ائیرپورٹ پر ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
انٹی نارکوٹکس فورس نے 55 سالہ شفیع کو گرفتارکر لیاملزم کے قبضے سے تین کروڑمالیت کی ہیروئن برآمد کر لی گئی.
ملزم شفیع شیخوپورہ کا رہائشی ہےاوراہلخانہ کے ہمراہ عمرہ کے لئے جا رہا تھا
ہیروئن شفیع کے بیگ سے ملی،ملزم سے تفتیش شروعکردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں