ہسپتال بیماریوں سے بچنے کے لیے جائیں!

جن آبادیوں میں پارک اور باغ آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال عموماً غیر آباد ہوتے ہیں ۔
آیئے ! ایک نئی روایت رقم کریں کہ ہسپتال ہم بیماری کے علاج کے لئے نہیں بلکہ بیماریوں سے بچنے کے لئے جائیں گے ۔ ہم اپنا اور اپنے گھر والوں کا پابندی سے معائنہ کرواتے رہیں گے اور ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کرتے رہیں گے تاکہ بیماری کو پیدا ہونے ہی نہ دیں ۔


ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں