ہائیکورٹ ُغریب مالی کے مکان پر مبینہ قبضہ کے خلاف کیس کی سماعت

نیوزویوز(لاہور)جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے بشیر احمد کی درخواست پر سماعت کی،عدالتوں میں زیر سماعت کیس پر ایم این اے اور ایم پی اے فیصلے نہیں کر سکتے. عدالت،عدالتوں میں آنے والے تمام شہری برابر ہیں. عدالت،عدالتیں کسی کے دبائو میں نہیں آتیں. جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی،بھائی پھیرو میں پانچ مرلے کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے. اور زبردستی مکان خالی کرنے کا کہا جا رہا ہے.مقامی ایم این اے نے دونوں فریقین کو معاملہ حل کرنے کے لیے بلایا ہے. عدالت نے سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں