گردے فروخت کرنے والے ملزمان کے ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

لاہور میں گزشتہ روز آیف آئی اے نے کاروائی کر کے شہریوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا تھا.
ایف آئی آئ نے گروہ میں شامل ڈاکٹر فواد ڈاکٹر التمش او ٹی اے عمر دراز اورشہزاد کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کےلئے عدالت پیش کر دیاہے

اسپیشل جوڈیشل میجسٹریٹ نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا.
ایف آئی اے نےتفتیش کےلئے 15روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں