گردہ سکینڈل فرانزک رپورٹ منظر عام پر

گردہ سیکنڈل فرنزاک ریکارڈ سامنے آگیا
لاہور ایف آئی اے نے ڈاکٹر التمش اور ڈاکٹر فواد کا سارا ڈیٹا اکٹھا کر لیا
فرنزاک ریکارڈ کے مطابق ڈاکٹر گردوں کے کاروبار میں ملوث نکلے
ڈاکٹرز کا غیر ملکیوں اور پاکستان میں گردےدینے والوں کے ساتھ رابطہ ثابت ہوگیا
ریکارڈ کے مطابق ڈاکٹر غیر قانونی گردوں کا کاروبار کرتے تھے
لیپ ٹاپ ، فون کالز کی فرنزاک رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں