کوہلو سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

بلوچستان کوہلو کے علاقے کاہاں میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کر کے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا ہے.
شفت پسندوں نے ہہ اسلحہ کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں تخریبی کاروائیاں کرنے کی غرض سے چھپا رکھا تھا
برآمد شدہ بارودی مواد میں 39 مارٹر گولے، 12 بارودی سرنگیں، 5 اے ٹی ایم اور 11 اے ایم ایم فیوز سمیت 4 سوئچ فیوز اور پریما کارڈ سمیت دیگر مواد برآمد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں