کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سول اسپتال آمد

نیوزویوز:(کوئٹہ) کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سول اسپتال آمد اس موقع پرصوبائی وزیر داخلہ میرسرفرازبگٹی بھی کمانڈر سدرن کمانڈ کے ہمراہ تھے.آئی جی ایف سی میجرجنرل ندیم احمد اورقائم مقام آئی جی ایوب قریشی بھی ساتھ ہیں.کمانڈر سدرن کمانڈ اور دیگر حکام کی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں