کلبھوشن یادیو کیس پر عالمی عدالت انصاف کا عبوری فیصلہ

کلبھوشن یادیو کیس پر عالمی عدالت انصاف نے عبوری فیصلہ جاری کرتے ہو کہا تھا کہ کلبھوشن کیس میں کونصلر رسائی کا معاملہ عالمی عدالت انصاف کے دائرہ کار میں آتا ہے.
جمعرات کے روز عالمی عدالت انصاف کے جج ابراہم رونی نے کلبھوشن یادیو کیس پر حکم امتناعی جاری کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں