کلبھوشن کیس،عالمی عدالت انصاف نے بھارت سے تفصیلات طلب کر لی

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت نے بھارت سے 8 جون کو تفصیلات طلب کر لیں.
کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت نے بھارت کو تفصیلی کیس جمع کرانے کے لئے آٹھ جون کو طلب کر لیا ہے پاکستان اپنا جواب بھارت کے تفصیلی جواب کے چند ہفتے بعد جمع کرائے گا پاک بھارت جوابات موصول ہونے کے بعد سماعت کی تاریخ طے ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں