کراچی :پہاڑی تودہ گرنے سے پانچ افرادجابحق

کراچی کےعلاقہ گلشن غازی میں پہاڑی تودہ مکان پرگرنےسے مالک مکان اس کا بیٹا بیٹی سمیت5 افراد جابحق اور تین زخمی ہو گئے.زخمیوں اورمرنے والوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں