کراچی سٹی کونسل کے اجلاس میں گو نواز گو کے نعرے

نیوز ویوز(کراچی): کراچی سٹی کونسل کا ایک انتہائی اہم اجلاس اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گیا جب نواز لیگ اور تحریکِ انصاف کی ارکان آپس میں الجھ پڑے۔ دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بدزبانی کی گئی اور معاملہ گالم گلوچ تک جا پہنچا۔
تحریک ِ انصاف کی اراکین نے گو نوز گو کے نعرے لگا لگا کر نواز لیگ کے ممبران کو خاموش کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں