کراچی: تیسرے دن بھی گرمی کی زد میں

کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کی لہرتیسرے دن بھی برقرارہے، جبکہ آئندہ دو روزکےدوران گرمی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندرکی سمت سے چلنے والی ہوائیں بند ہوگئی آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
جبکہ کراچی کا پارہ آج بھی 42 ڈگری ہو سکتا ہے
گرمی میں اضافے کے پیش نظرشہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گزشتہ روز بھی کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں