pakistan Hockey team in common wealth game

ڈھاکا:ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت کو ایک صفر سے برتری حاصل ہو گئی ہے.

نیوزویوز:(ڈھاکا) ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوسرے کوارٹر کا اختتامپذیر ہو گیا .:بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلا گول کردیا.پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے دوسرے کوارٹر کا اختتام ھارت کا گول دوسرے کوارٹر میں چینگ لینسانا نے کیابھارت کو ایک صفر سے برتری حاصل ہو گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں