ڈپٹی ہیلتھ آفیسرمیاں چنوں ڈاکٹر آصف اور ڈرگ انسپکٹر کا غیر رجسٹرڈ ہسپتال پر چھاپہ

نیوزویوز:(میاں چنوں):ڈپٹی ہیلتھ آفیسرڈاکٹر آصف اور ڈرگ انسپکٹر کا غیر رجسٹرڈ ہسپتال پر چھاپہ جس میںنواحی گاؤں 3ایٹ آر میں غیر رجسٹرڈعابد ہسپتال کو سیل کردیا گیا،ڈاکٹر آصف کا کہنا ہے کے غیر رجسٹرڈ ہسپتال میں موجود ادویات کے سیمپل لے لئے گئے ہیں،میاں چنوں:ہسپتال مالک موقع سے فرار ہوگیا ہے،قانونی کاروائی کی جائے گی.میاں چنوں:تحصیل بھر میں غیر رجسٹرڈ ہسپتال کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے.میاں چنوں:انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں