ڈسکہ پولیس کا قتل، چوری، ڈکیتی ،راہزنی،اغواء کی سنگین وارداتوں کرنے والا گینگ کے خلاف آپریشن

نیوزویوز:(ڈسکہ) ڈسکہ تھانہ موترہ پولیس نے ڈی پی او سیالکوٹ اور ڈی ایس پی ڈسکہ کی ہدایت پر ضلع بھر میں قتل، چوری، ڈکیتی ،راہزنی،اغواء کی سنگین وارداتوں کرنے والا گینگ سرغنہ سمت چھ ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ناجائزاسلحہ ،موٹرسائیکل،موبائل فونز،نقدی اور دیگر سامان برآمد، تفصیلات کمطابق تھانہ موترہ پولیس نے ڈی پی سیالکوٹ اور ڈی ایس پی ڈسکہ کی زیرنگرانی ضلع بھر میں قتل، چوری، ڈکیتی ،راہزنی،اغواء کی سنگین وارداتوں کرنے والا گینگ جو ضلع بھر میں دہشت کی علامت بنا ہوا تھا گرفتار کر لیا گینگ میں شامل ملزمان سیلم عرف گوگی سکنہ چھوٹا مراکیوال ،شہزادسکنہ بن باجوہ،شمائل سکنہ سیالکوٹ،نصیرسکنہ کمانوالااور مقصود،مبین عرف بیناسے 5عدد پسٹل ایک ریوالورتین عدد موٹرسائیکل پانچ عددموبائلز برآمد کر لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں