ڈان نیوز کے چیف ایگزیکٹو حمید ہارون کی امریکن سفیر سے ملاقات

ڈان نیوز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حمید ہارون نےامریکن سفیر ڈیوڈ ہیل سے کراچی امریکن کونصلیٹ میں ملاقات کی ہے.
ملاقات میں ڈیوڈ ہیل نے حمید ہارون کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکہ آزادی اظہار رائے کے معاملہ پر پوری طرح ڈان نیوز کی پالیسی کو سپورٹ کرتا ہے.
واضح رہے کہ یہ ملاقات عین اس وقت ہوئی ہے جب ڈان لیکس رپورٹ پر حکومت اور فوج میں معاملات طے پا گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں