ڈان لیکس اسکینڈل طارق فاطمی کا کردار مشکوک.

ڈان لیکس اسکینڈل میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کے ملوث ہونے کے شواہدملے ہیں.
زرائع کے مطابق ہو سکتا ہے کہ ان کا عہدہ تبدیل کردیا جائے.
حتمی رپوٹ وزارت داخلہ کو موصول ہو گئی ہے.جس میں طارق فاطمی کا کردار مشکوک ثابت ہوا ہے. جس کی بنا پرفاطمی کا اپنے عہدے پر رہنا مشکل ہو گیا ہے.آنے والے دو دنوں میں ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر آ جائے گی
واضح رہے کہ اس اسکینڈل میں پرویز رشید پہلے ہی وزارت اطلاعات سے فارغ ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں