چیمپئنز ٹرافی فائنل کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

نیوز ویوز(اسلام آباد):وزیراعظم  نےپاک بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم کے جاری کردہ حکم کے بعد وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب ورسدکی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

جس کے بعد متعلقہ اداروں نے وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون بروز اتوار کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں