چیف جسٹس آف پاکستان نے نہال ہاشمی کی تقریر کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستانجسٹس ثاقب نثار نے نہال ہاشمی کی عدلیہ مخالف تقریر کا ازخود نوٹس لے لیا .نہال ہاشمی کو کل ذاتی حیثیت  عدالت میں پیش ہونے کا حکم. معاملے کی سماعت  جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3  رکنی بینچ کرے گا۔

یاد رہے کہ .نہال ہاشمی نے ایک تقریر میں جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور  وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر نہال ہاشمی کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر انہیں طلب کیا تھا اور پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کی خلاف ورزیی پر نہال ہاشمی کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں