چھٹا بجٹ بھی پیش کریں گے:اسحاق ڈار کا نعرہ مستانہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا اگلے سال چھٹا بجٹ بھی پیش کریں گے ، تین کے بجائے 5 سال کا میکرواکنامک روڈمیپ تجویزکیا ، انتخابات سے قبل معیشت پرمتفق ہوناضروری ہے ، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے شعبے کوزیادہ اہمیت دی ہے اسحاق ڈار نے کہا مجموعی ترقیاتی بجٹ 2100 ارب روپےکا ہوگا ، ہماری اولین ترجیح پاکستان کی معاشی حالت کومستحکم کرنا ہے ، ہمیں اپنے وسائل کوسامنے رکھتے ہوئے کام کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں