چار میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدےپر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر

نیوزویوز؛(آئی ایس پی آر کے مطابق چار میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدےپر ترقی دے دی گئی، جن میں عبداللہ ڈوگر ، حمود الزماں کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی.ماجد احسان اورعامرعباسی کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی،اس موقع پر ان کا کہنا تھ اکے ملک وقوم کے لیے پاک افواج دن رات قربانیاں دے رہی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ آکری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں