پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس،اہم پیشرفت

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میںخالد لطیف نے ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے.
اینٹی کرپشن ٹربیونل نے خالد لطیف کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے کیس کی سماعت 14جون تک ملتوی کر دی ہے
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اینٹی کرپشن ٹربیونل کا اجلاس تقریبا چارگھںٹے سے زائد جاری رہا
اجلاس میں بلے باز کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا
ذرائع کے مطابق خالد لطیف نے اینٹی کرپش ٹربیونل کو 14جون کو پیش ہونے کی یقین دہانی کرادی ہے
بلے باز کے وکیل 14جون کو ٹربیونل کے سامنے اپنے دلائل پیش کریں گے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں