پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسام آباد : وزیر خرانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان  کردیا . ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 60 پیسے اور پیٹرول  کی قیمت میں فی لیٹر  1 روپے 20 پیسے کمی کی گئی ہے ۔  قیمتوں میں کمی کے بعد ڈیزل کی نئی  قیمت 81.40  روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی نئی  قیمت 72 روپے 80 پیسے ہوگئی ۔مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں