پیمرا کی جانب سے رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

پیمرا نے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے.
اس ضابطہ اخلاق میں پیمرا کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک پورے ملک پاکستان میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے. اسی سلسلے میں تمام ٹی وی چینلز رمضان ٹرانسمیشن کا احتمام کرتے ہیں لیکن بہت سارے ٹی وی چینلز پر ریٹنگ کے حصول کے لیے اس قسم کے سیگمنٹ بھی پیش کیے جاتے ہیں جو ناصرف معاشرتی بگاڑ کا سبب بنتے ہیں بلکہ فرقہ واریت کو بھی ہوا دیتے ہیں لحاظہ تمام ٹی وی چینلز رمضان ٹرانسمیشن کرتے وقت نئے ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں