پیمرا کا ڈرامہ سیریز کے حوالےسے نیا ضابط اخلاق جاری

پیمرا نے تمام سٹلائٹ چینلز کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے. پیمرا کا کہنا ہے کہ ٹی وی چینلز پر چلنے والے ڈرامے نہ صرف سماجی اور اخلاقی اقدار کے منافی ہیں بلکہ معاشرے میں بگاڑ کا باعث بھی بن رہے ہیں.


پیمرا کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز پر چلنے والے متعدد ڈرامے ہمسایہ ملک کی ثقافت کی عکاسی کرتے نظر آتے ہیں.
واضح رہے کہ نیا ضابطہ اخلاق ناظرین کی شکایت پر بنایا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں