پیر محل؛ چھٹی کلاس کے طالب علم حمزہ شیراز سے زیادتی

نیوزویوز(پیر محل) سندیلیانوالی تھانہ اروتی کے نواحی گاؤں موضع چونترہ سرگانہ میں چھٹی کلاس کے طالب علم حمزہ شیراز سے زیادتی
سندیلیانوالی حمزہ شیراز سکول سے واپسی پر گھر آرہا تھا کہ راشد نامی لڑکےنے زبردستی کماد کی فصل میں لے جاکر زیادتی کانشانہ بنایا جس پر حمزہ شیراز کوزخمی حالت میں رورل ہیلتھ سنٹر اروتی ہسپتال میں لایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں