پنجاب رینجرز، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن

پنجاب رینجرز، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے منڈی بہاؤالدین اور راولپنڈی کے مضافتی علاقوں میں مشترکہ آپریشن کیا ہے.
آپریشن کے درام 200 گھروں کی تلاشی لی گئی.
ترجمان پنجاب رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران 7 مطلوب افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود قبضے میں لے لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں